بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

برطانوی تاریخ کی مختصر ترین سزا

97 Views 0 3 ہفتے
Posted at 3 اگست-2019

برطانیہ کی تاریخ میں ایک مجرم کو 50 منٹ میں حراست میں رک کر مختصر ترین سزا دی گئی

برطانیہ کے علاقے سومرسٹ میں 23 سالہ شین نے غصے میں آکر ہمسایوں کا کھڑکی کا شیشی توڑ دیا اور جب پولیس آئی تو وہاں سے بھاگ گیا

شین کے ہمسائے نے بتایا کہ اس کی کسی بات پر معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر اس نے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی لیکن پھر یہ واپس آیا پاس پڑے جھاڑوں کو اٹھایا اور کھڑکی میں دے مارا جس سے شیشہ ٹوٹ گیا جب اس نے پولیس کو اطلاع دی تو اس نے پولیس کو دھکا دیا اور وہاں سے بھاگ گیا

شین پر املاک کو۔نقصان پہنچانے پولیس پر حملہ کرنے اور وہاں سے فرار ہونے کے الزامات کا عدالت میں سامنا کرنا پڑا ۔ جس کا اس نے عدالت میں اعتراف بھی کر لیا

جج نے سزا سنائی کہ اس کاغذ اور قلم دیا جائے جس میں وہ اپنے ہمسائے کو معافی نامہ لکھے اور عدالت میں پڑھ کر سنائے اور یہی اس کی سزا ہے اور یہ سارے عمل کو 50 منت لگے اور یہ برطانیہ کی انوکھی اور مختصر ترین سزا ہے

متعلقہ خبریں

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

1 دن

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

6 دن

رنجیت سنگھ کے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ…

لاہور کے شاہی قلعہ میں دو افراد نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے پر حملہ کر کے ایک…

2 ہفتے

یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل…

کیو۔ خوبصورت بچے خواہ کسی کے بھی ہوں دیکھنے والوں کو ضرور بھاتے ہیں۔ کم سن بچوں کے…

3 ہفتے
یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے