بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

چالیس سالہ چینی لڑکے کی 19 برس کی لڑکی سے شادی

Tariq Avatar
163 Views 0 1 مہینہ
social media
Posted at 23 ستمبر-2019

رائیونڈ میں ایک 19 برس کی لڑکی کی 40 برس کے چینی لڑکے سے شادی کر دی گئی۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ چینی لڑکے نے ایک مکان لے کر ان کی بیٹی کے نام کیا ہے۔

شادی کی تقریب کے دوران اہل محلہ بھی وہاں پہنچ گئے جنہوں نے لڑکے سے سوالات شروع کر دیئے۔ لڑکی والوں نے محلے داروں کو بتایا کہ لڑکے نے اسلام قبول کیا ہے۔

اہل محلہ نے چینی دولہے سے سوالات کیئے۔ فوٹو سوشل میڈیا

محلوں داروں کو چینی لڑکے نے بتایا کہ وہ ساڑھے چار برس سے پاکستان رہ رہا ہے۔ اس کا ویظہ چار ماہ کا باقی ہے۔ لڑکی اور وہ ایک ہی کمپنی میں کام کر رہے ہیں۔ اسی کمپنی سے اس کے معاہدہ میں توسیع ہو رہی ہے اور اب وہ پاکستان میں ہی رہے گا، لڑکی کو چین لے کر نہیں جانا چاہتا۔

رائیونڈ میں 19 سالہ لڑکی کی 40 برس کے چینی لڑکے سے شادی کر دی گئی۔ لڑکی کے والد نے چینی لڑکے سے ایک مکان لڑکی کے نام کرایا۔https://youtube.com/paktvtv/

Posted by Paktv.tv on Sunday, September 22, 2019

لڑکی نے کہا کہ وہ اپنی مرضی سے شادی کر رہی ہے اس کے لیئے کسی نے اس پر دباو نہیں ڈالا۔ لڑکی کے والد نے کہا کہ چینی لڑکے نے رائیونڈ میں ایک گھر لڑکی کے نام کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے