بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

گوگل میپ نے 22 سال سے گمشدہ شخص کو ڈھونڈ لیا

Tariq Avatar
149 Views 0 1 مہینہ
BBC
Posted at 14 ستمبر-2019

22 برس سے گمشدہ شخص کو گوگل نے تلاش کر لیا۔ گوگل میپ نے ایک جگہ پانی میں ڈوبی کار تلاش کی جس میں 1997 سے لا پتہ شخص کی باقیات ملیں ہیں

انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق 1997 میں 40 سالہ ایک امریکی شخص ولیم مولٹ فلوریڈا کے مقامی نائٹ کلب گئے تھے لیکن دوبارہ کبھی واپس نہیں آئے ۔ پولیس نے بہت دیر تک ولیم کو ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن جب سراغ نہ ملا تو پولیس نے کیس بند کر دیا۔

22 سال بعد ویلنگٹن کے مقامی شخص کو گوگل میپ میں تالاب میں تیرتی گاڑی نظر آئی ۔مقامی شخص نے ڈرون کی مدد سے جائزہ لیا تو وہاں گاڑی موجود تھی اس نے اس واقع کی فوری اطلاع پولیس کو دی۔

پولیس کے مطابق گوگل میپ میں گاڑی کی تصویر صاف دکھائی دے رہی تھی جب کار میں دیکھا گیا تو وہاں ایک شخص کا ڈھانچہ موجود تھا تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ولیم کے باقیات ہے ۔

پولیس کو شبہ ہے کہ نائٹ کلب سے واپسی پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی تالاب میں گرگئی لیکن پولیس انتظامیہ حیران ہے کہ 22 سال سے کسی نے تالاب میں موجود گاڑی کو نوٹ نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

54 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے