بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

Tariq Avatar
141 Views 0 1 مہینہ
Russia Beyond
Posted at 17 ستمبر-2019

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں ناکافی شواہد پر ملزمہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تقریبا سات ماہ پہلے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بلی گاڑی کے نیچے آ کر ہلاک ہو گئی جس پر ایک شہری نے سٹی عدالت میں خاتون کے خلاف درخواست دائر کر دی جس کے بعد عدالت نے پولیس کو خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ناکافی شواہد پر خاتون کو بری کیا اور فیصلے میں لکھا کہ بلی کے گاڑی کے نیچے آتے وقت ملزمہ اور مدعی دونوں کا جائے وقوع پر ہونا ثابت نہیں ہوا۔ درخواست گزار بلی کا مالک بھی نہیں اس لئیے قیمت کا تعین بھی نہیں کیا جا سکتا۔ کہیں سے یہ بھی ثابت نہیں ہوتا کہ بلی کو جان بوجھ کر مارا گیا۔ بلی کی موت ایک پر اسرار واقعہ ہے جس کا مدعی کے سوا کوئی گواہ نہیں۔ اس لئیے کیس پر مزید کاروائی وقت کا ضیاع ہے۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

50 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے