بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

paktv Avatar
48 Views 0 2 ہفتے
living magzine
Posted at 10 اکتوبر-2019

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82 ہو گئی ہے ۔

امریکی فلکیات کا دعوی ہے کہ زحل اور مشتری کے گرد سینکڑوں کی حساب سے چاند موجود ہیں ابھی تک زحل میں 82 اور مشتری میں 79 چاند کا ہی کھوج سائنسدان لگا سکے ہیں

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو چاند ابھی تک دریافت نہیں ہو سکے اس کی وجہ ان کا چھوٹا ہونا ہے جن کو دریافت کرنا ابھی ممکن نہیں لیکن جیسے جیسے سائنس میں ترقی آتی جائے گی تو باقی چاند کا سراغ لگانا مشکل نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

جج نے کمرہ عدالت میں خود کو گولی مار لی

تھائئ لینڈ کے جج نے کمرہ عدالت میں مقدمے کا فیصلہ سنانے کے بعد پستول سے خود کو…

3 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

52 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے