بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

مت پوچھے اژدھا کیسے پکڑا گیا

86 Views 0 3 ہفتے
Posted at 1 ستمبر-2019

شخوپورہ کے علاقے فیصل آباد روڈ پر نہر کے پل پر 15 فٹ لمبا اور 50 کلو گرام وزنی اژدھا نکل آیا۔علاقہ مکینوں سمیت ریسکیو 1122 کی بھی دوڑیں لگ گئی

نہر کے پل پر سانپ دیکھ کر خوف و ہراس کے شکار علاقہ مکینوں نے فوری ریسکیو 1122 پر اطلاع دی ۔ اینیمل ریسکیو ٹیم نے اسپیشل ریسکیو گاڑیوں اور ایمبولینس نے موقع پر پہنچ گئی ۔ دو گھنٹوں کی لگاتار کوسسوں کے بعد اژدھا کو زندہ پکڑ لیا جس کے بعد علاقہ مکینوں نے سکھ کا سانس لیا سو لیا لیکن ریسکیو نے بھی شکر ادا کیا ۔

ریسکیو ٹیم نے زندہ اژدھا کو وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا ۔ وائلڈ لائف اب اژدھے کے حوالے سے جانچ پڑتال کر رہی ہے تاکہ اس کی صحت اور عمر کا تعین ہو سکے جس کے بعد اژدھے کو شائقین کے لیے چڑیا گھر میں رکھ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

8 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

5 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے