بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

عبدالقادر کے جنازے پر بھی سیلفیاں

paktv Avatar
180 Views 0 2 مہینے
Posted at 8 ستمبر-2019

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے جنازے پر ہزاروں لوگ شریک ہوئے ان میں قومی کرکٹرز سمیت دیگر نامور شخصیات بھی شامل تھیں اس لئیے جنازے میں شریک بہت سے لوگوں نے یہاں بھی سیلفی لینے میں کوئی قباحت نہیں سمجھی۔

عبدالقادر کا جنازہ لاہور میں انفنٹری روڈ کے قریب ایک کرکٹ گراؤنڈ میں پڑھا گیا جہاں وہ کھبی کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ جنازے میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، سابق کپتان انضمام الحق، اسد شفیق اور وہاب ریاض سمیت متعدد کرکٹرز اور نامور شخصیات موجود تھیں۔

گھر سے نکلنے اور جنازہ پڑھنے سے چند لمحے پہلے بھی شرکاء نے سیلفی لینے کی کوشش کی۔ اس بات پر بہت سے لوگوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، ایک دو بار منع بھی کیا گیا مگر شاید اب معاشرے کی اخلاقی اقدار ایسی بن گئی ہے کہ ان باتوں کو زیادہ برا نہیں سمجھا جاتا۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں 59 برس بعد ٹڈی دل کا حملہ

کراچی میں 59 برس بعد فصلوں پر ٹڈی دل نے حملہ کر دیا۔ سندھ اور بلوچستان کے پلانٹ…

16 گھنٹے

کرتارپور پر بھارتی فوج بم بھی گرا چکی ہے

کرتار راہداری کے افتتاح کے موقع پر ایک انکشاف سامنے آیا ہے کہ سکھوں کے مدینے کرتار پور…

1 دن

انیل مسرت کو من موہن سنگھ کے ساتھ سیلفی لینے سے روک…

برطانوی نژاد معروف صنعتکار اور عمران خان کے خاص دوست انیل مسرت کا من موہن سنگھ کے ساتھ…

3 دن

آج کے اہم ٹویٹس

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر 24 گھنٹوں میں کیا سرگرمیاں رہی اس کی کچھ جھلکیاں ٹویٹس…

5 دن

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

9 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

10 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے