بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور، طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

177 Views 0 4 ہفتے
Posted at 23 اگست-2019

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا کہ شوہر بہت پیار کرتا ہے جس سے زندگی عذاب بن گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی عدالت میں ایک دلچسپ کیس آیا جس میں ایک بیوی شوہر کی جانب بے پناہ محبت اور خیال رکھنے کی وجہ سے تنگ تھی۔ اہلیہ کا موقف تھا کہ شوہر کھانا پکانا اور گھر کی صفائی خود کرتا ہے۔ اتنا پیار کرتا ہے کہ کھبی جھگڑا ہی نہیں ہوا۔ اس طرح سے زندگی بور ہو گئی ہے مجھے طلاق چاہیے۔

شوہر نے عدالت کو بتایا کہ ایک مرتبہ بیوی نے زیادہ وزن کی شکایت کی تو سخت ورزش شروع کی، حتی کہ بری طرح زخمی بھی ہو گیا۔ اپنی طرف سے تمام تر حقوق پورے کرتا ہوں۔ عدالت نے دونوں اطراف کے بیان سن کر بیوی کی درخواست خارج کر دی۔

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

8 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

5 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے