بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سویڈن میں آدھی رات کو چیخنے کے پیچھے کیا کہانی ہے

197 Views 0 4 ہفتے
Posted at 26 جولائی-2019

سویڈن کے شہر اپسالا میں فلوگسٹا کے مقام پر رات کے 10 بجے روز لوگ گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں کھول کر زور سے چیختے ہیں اور یہ رسم 40 سال سے جاری ہے

سویڈن میڈیا کے مطابق 1970 میں کچھ طالبعلموں نے ڈپریشن بھگانے کے لیے چیخنا شروع کیا اور یہ چیز ایک رسم بن گئی اردگرد کے علاقے کے لوگ بھی 10 بجے کے قریب گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھول کر چیختے ہیں یہ رسم 2006 میں دم توڑ گئی تھی لیکن اب پھر سے چند طالبعلم اس رسم کو زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ایسے کرنے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو سکے

متعلقہ خبریں

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

1 دن

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

6 دن

رنجیت سنگھ کے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ…

لاہور کے شاہی قلعہ میں دو افراد نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے پر حملہ کر کے ایک…

2 ہفتے

یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل…

کیو۔ خوبصورت بچے خواہ کسی کے بھی ہوں دیکھنے والوں کو ضرور بھاتے ہیں۔ کم سن بچوں کے…

3 ہفتے
یوکرائن میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے