بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

سلیم صافی بچوں کی طرح ضد کرنے لگے

91 Views 0 2 ہفتے
Posted at 7 ستمبر-2019

اینکر پرسن سلیم صافی جنہیں سنجیدہ انسان تصور کیا جاتا ہے لیکن وہ اپنے ہی اینکر ساتھی سے الجھ پڑے اور بچوں کی طرح ضد کرنے لگے ۔

جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان حفصہ کومل اپنے مہمان اینکر سے صلاح الدین کے ساتھ ہونے والے واقعہ پر رائے لے رہی تھی کہ سلیم صافی نے پشتو میں جواب دینا شروع کر دیا جس پر میزبان اینکر نے سلیم صافی کو ٹوکا تو جواب میں انھوں نے کہا کہ ارشاد بھٹی بھی پنجابی میں جواب دے رہے تھے آپ نے انھیں کیوں نہیں ٹوکا

سلیم صافی نے کہا کہ اگر انھیں حق ہے پنجابی بولنے کا ویسے مجھے بھی اپنی مادری زبان بولنے سے نہ روکا جائے
حفصہ کومل نے ان سے درخواست بھی کی کہ آپ اردو میں بات کریں لیکن سلیم صافی ڈٹے رہے جس پر میزبان نے انھیں کہا آپ پشتو میں ہی جواب دیدے

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

8 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

5 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے