بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

121 Views 0 1 مہینہ
Posted at 18 اگست-2019

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ اس سال حج کے دوران کل 12 بچوں کی پیدائش ہو چکی ہے۔

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے آئے حجاج کے لئیے بہترین مراکز صحت قائم کئیے گئے ہیں۔ ہر مقام پر حاملہ خواتین کے لئیے بھی مکمل انتظام ہے۔
ان چاروں بچوں میں دو کی صحت اچھی جب کہ دو کو سانس لینے میں تھوڑی دشواری ہے اس لئیے مصنوعی سانس دی جا رہی ہے مگر ان دونوں بچوں کی حالت بھی کافی بہتر ہو چکی ہے۔

سعودی حکومت کی جانب سے صحت کی سہولیات مفت دی جا رہیں ہیں۔ اس سال مکہ مکرمہ میٹرنٹی ہسپتال میں نو، عرفات میں دو اور منی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لیبیا کی چالیس برس کی حاجن نے اپنی نومولود بچی کا نام عرفہ رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

میری شادی پہلے کرواوں، بھائی کا انوکھا احتجاج

چھوٹے بھائی کی شادی پہلے کیوں ہو رہی بڑے بھائی نے بارات والے دن دولہے کی گاڑی کے…

8 گھنٹے

کراچی عدالت نے بلی قتل کیس میں خاتون کو بری کر دیا

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک انوکھے کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بلی کے قتل کیس میں…

3 دن

چین چاند کو زمین پر لے آیا

بیجنگ۔ چندا ماموں دور کا محاورہ تو ہر ایک نے ضرور سنا ہو گا۔ اب تو کئی ممالک…

3 دن

کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

لندن۔ سائنس دانوں نے یورپی ملک سپین سے ایران تک پہاڑی سلسلوں میں گمشدہ براعظم کے مختلف حصوں…

5 دن
کروڑوں سال پرانا یورپ کا گمشدہ براعظم مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے