بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

ایسے بھی ہوتے ہیں پولیس والے

paktv Avatar
116 Views 0 4 ہفتے
social media
Posted at 24 ستمبر-2019

پولیس والوں کا نام سنتے ہیں ذہن میں نیگٹیو امیج آتا ہے لیکن بہت سے اچھے لوگ ابھی پولیس میں موجود ہے ۔ ایک ایسی ہی پوسٹ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر وائرل ہو رہی ہے

پولیس والے نے اپنی آب بیتی لکھتے ہوئے کہا کہ رات کے 2 بجے 80 سالہ بزرگ ہمارے پاس آئے انھوں نے اپنے گاوں جانا تھا باباجی نے اپنے بیٹے کا فون ملا کر دینے کی درخواست کی تو ہم نے ملا دیا انھوں نے بیٹے کو یہاں سے لے جانے کا کہا لیکن بیٹے نے انھیں رات کے دو بجے وہاں سے لانے سے صاف انکار کر دیا جس پر بزرگ کی آنکھوں میں آنسو آگئے پولیس والوں نے بزرگ سے کہا کہ ہم آپ کو آپ کے گاوں چھوڑ آتے ہیں لیکن انھوں نے بیٹے کے گھر جانے سے انکار کر دیا لیکن ہمارا دل نہ مانا کہ بزرگ کو آدھی رات تنہا چھوڑ دیں تو ہم نے ان سے ان کے رشتے دار کا نمبر مانگا تو انھوں نے بیٹی کا نمبر دیا بیٹی کو ہم سے سارے واقعہ سے آگاہ کیا تو بیٹی نے ہم سے درخواست کی کہ پلیز میرے ابو کو اپنے پاس رکھنا میں ابھی کسی کو بھیجتی ہوں میرے والد کو لینے آپ میرے ابو کو کہیں مت جانے دیجئے گا ۔

کچھ ہی دیر بعد بزرگ کا داماد انھیں لینے آ جاتا ہے ۔پولیس والے نے یہ بھی لکھا کہ اگر بیٹے ایسے ہوتے ہیں ہو اللہ بے شک بیٹے نہ دیں بلکہ بیٹیوں سے نوازے ۔ اس پوسٹ کے بعد پولیس کے کردار کو بہت سراہا جا رہا ہے کہ آدھے رات کو بھی انھوں نے بابا جی کو بے آسرا نہیں چھوڑا بلکہ مخافظ کی طرح ساتھ دیا جیسے پولیس والوں کا حق ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

پچھہتر سالہ بھارتی خاتون کو بڑھاپے کا سہارا مل گیا

ممبئی۔ اولاد کو دنیا کی چند بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ ہر خاتون ماں بننے…

1 ہفتہ

ساہیوال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مزدور باپ کا کہنا ہے کہ حکومت…

1 ہفتہ

بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

ٹوکیو۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں یا سائیکلیں چرانے کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے رہتے ہیں مگر…

1 ہفتہ
بوڑھا جاپانی سائیکلوں کی سیٹیں کیوں چراتا رہا؟

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

55 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے