بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

یہ معصوم چہرہ اپنے شوہر کا قاتل ہے

112 Views 0 3 ہفتے
Posted at 5 اگست-2019

لاہور میں 20 سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر اپنے شوہر کو گولی مار کر ہلاک کردیا

لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں ایک لڑکی نے پولیس کو بلایا کہ اس کے شوہر علی مرتضیٰ کو دوستوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول اور ملزمہ کے موبائل ریکارڈ اور جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد اکھٹے کئیے تو بیوی ہر شک ہوا۔ تحقیقات کے لئیے لڑکی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش لڑکی نے سچ اگل دیا کہ شوہر لمبے عرصے سے روزانہ جھگڑا کرتا تھا اور اب اس نے تنگ آ کر گولی ماری۔

سالہ ملزمہ 3بچیوں کی ماں ہے۔ حیران کن طور پر لڑکی کی شادی محض 13 برس کی 20 عمر میں مقتول سے ہوئی تھی۔ ملزمہ نے بتایا کہ آئے روز کےلڑائی جھگڑوں سے تنگ آ کر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

متعلقہ خبریں

میری فریاد سنو، رانا ثنا اللہ کی دہائی

لاہور۔ ایک دور میں پنجاب کی بااثر ترین شیخصیت سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ اپنے حریفوں کیخلاف…

7 گھنٹے
میری فریاد سنو، رانا ثنا اللہ کی دہائی

اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو…

اسلام آباد۔ ایک دور میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا محفوظ ترین علاقہ سمجھا جاتا تھا مگر…

2 دن
اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو اہلکار شہید

قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت میں قاتل…

تین سال پہلے قتل کئیے جانے والی ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت…

3 دن

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

4 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے