بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

شوہر کو قتل کرنیوالی بیوی گرفتار

63 Views 0 1 ہفتہ
شوہر کو قتل کرنیوالی بیوی گرفتار
SOCIAL MEDIA
Posted at 12 ستمبر-2019

سندر۔ سندر انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، اندھے قتل کا ڈراپ سین، بیوی اور سالہ ہی قاتل نکلے۔ مقتول سلطان علی شاہ کو تیسری شادی کرنے کی رنجش پر اس کی دوسری بیوی سمعیہ نے اپنے بھائی وسیم الحسن کی مدد سے اسے دودھ میں نشہ آور گولیاں دے کر سلا دیا۔

شناخت چھپانے کیلئے مقتول کی انگلیوں کے پورے کاٹ دئیے

ملزمان نے مقتول سلطان علی شاہ کو سلانے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔ ملزمان نے مقتول کی نعش لینڈ کروز گاڑی میں ڈال کر بحریہ ٹاؤن کے نزدیک گڑھے میں پھینک دی۔

ملزمان نے نعش کی شناخت چھپانے کیلئے ملزم وسیم الحسن نے مقتول کی گلیوں کے پورے کاٹ دئیے تھے تاکہ پولیس کو ان پر شک نہ گزرے۔ انچارج انوسٹی گیس سندر محمد عظیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تفتیش کے ذریعے ملزمان کو گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ…

5 گھنٹے

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

11 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

2 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے