بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

شہریوں سے غنڈہ گردی کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار

Tariq Avatar
66 Views 0 2 ہفتے
conceptnewscentral
Posted at 6 اکتوبر-2019

سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پانچ نوجوانوں کے ساتھ مبینہ طور پر بدمعاشی، غنڈہ گردی اور اغوا کرنے کے جرم میں چار پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کراچی کے مطابق پانچ متاثرہ نوجوانوں نے انہیں درخواست دی تھی جس پر انہوں نے خود انکوائری کی۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقع 19 ستمبر کا ہے جب صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلشن جمال سے تعلق رکھنے والے شعیب، خالد اور حماد سمیت چار افراد کو چار پولیس اہلکاروں نے روکا تھا۔

اسی دوران ان کے دوست عمیر کا فون ایا جسے پولیس کے کہنے پر بلایا گیا۔ پولیس عمیر کو موبائل گاڑی پر نزدیکی اے ٹی ایم میں لے گئی جہاں اس سے 32 ہزار روپے ہتھیائے گئے۔

متاثرہ نوجوانوں کے مطابق پولیس اہلکاروں نے ڈرایا کہ انہیں جعلی پولیس مقابلے کا نشانہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ ان نوجوانوں نے جیسے تیسے جان چھڑوائی اور بعد ازاں ایس یس پی ایسٹ کو درخواست بھی دی۔

متعلقہ خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات کیس کے افسر پر لاہور میں حملہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ایک عہدیدار کی گاڑی کو مشکوک افراد نے ٹکر ماری، وہ تو بال بال…

20 گھنٹے

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا کر چند میٹر گھسیٹنے والی ڈرائیور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

1 دن

مقدمہ درج کرنے پر ملزم کے اہلخانہ کا اے ایس آئی پر…

وہاڑی کے نواحی گاوں کرم پور میں منشیات کا پرچہ دینے والے اے ایس آئی کو ملزم کے…

2 دن

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

53 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے