بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

مضر صحت کھانا باپ اور تین بیٹوں کی جان لے گیا

Tariq Avatar
59 Views 0 2 ہفتے
dawn
Posted at 6 اکتوبر-2019

سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے رہائشی اعجاز انڈھر اور ان کے 4 بیٹوں کی مضر صحت کھانا کھاتے ہی طبعیت غیر ہو گئی جن کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں راستے میں ہی باپ اور بیٹا دم توڑ گئے۔

اسپتال پہنچتے ہی مزید 2 بیٹے معین اور مجیب بھی زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ چوتھا بیٹا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہے ۔

پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت زہریلا کھانا کھانے سے ہوئی لیکن پولیس ہر پہلو سے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے

دوسری جانب اپنے شوہر اور 3 بیٹوں کی موت کا سن کر اعجاز انڈھر کی بیوی شہناز کی طبیعت بھی بہت خراب ہو گئی ہے

متعلقہ خبریں

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

کیا وکلاء اب اپنی عدالت خود لگا کر فیصلے کریں گے؟

ہمارے ہاں عدم برداشت روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ پولیس اور وکلاء کا کام عوام…

24 گھنٹے

طالبہ کے جھوٹے الزام پر لیکچرر کی خوکشی

محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کے لیکچرر نے اپنی ہی طالبہ کی جانب سے ہراسگی کے جھوٹے…

2 دن

شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

2 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

8 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

35 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے