بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

اینکر مرید قتل کیس میں اہم پیش رفت ، مفرور ملزم گرفتار

paktv Avatar
61 Views 0 2 ہفتے
twitter
Posted at 9 اکتوبر-2019

اینکر مرید قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کو بھی پولیس نے کراچی سے گرفتار کر لیا ہے

پولیس کے مطابق مفرور ملزم عادل زمان رات گئے ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا ہے اور ملزم نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ وہ مرید عباس قتل کے وقت عاطف زمان کے ساتھ تھا لیکن ہم مرید کو مارنا نہیں بس ڈرانا چاہتے تھے ۔ مرید سے بات چیت کے دوران عاطف طیش میں آگیا اور فائرنگ کر دی جس کے بعد میں نے عاطف کو گھر چھوڑا اور میں بالا کوٹ چلا گیا ۔

یاد رہے کہ مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس نے عادل زمان کی گرفتاری کے لیے احتجاج بھی کیا تھا اور کہہ تھا کہ عادل زمان اگر مفرور ہے تو وہ کھلم کھلا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ کیسے استعمال کر رہا ہے ۔ پولیس اس کو ٹریس کر کے گرفتار کیوں نہیں کرتی ۔

متعلقہ خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات کیس کے افسر پر لاہور میں حملہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ایک عہدیدار کی گاڑی کو مشکوک افراد نے ٹکر ماری، وہ تو بال بال…

20 گھنٹے

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا کر چند میٹر گھسیٹنے والی ڈرائیور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

1 دن

مقدمہ درج کرنے پر ملزم کے اہلخانہ کا اے ایس آئی پر…

وہاڑی کے نواحی گاوں کرم پور میں منشیات کا پرچہ دینے والے اے ایس آئی کو ملزم کے…

2 دن

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

54 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے