بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

لسبیلہ کوسٹل ہائی وے پر کوچ حادثے میں 9 افراد جاں بحق

Tariq Avatar
56 Views 0 2 ہفتے
لسبیلہ کوسٹل ہائی وے پر کوچ حادثے میں 9 افراد جاں بحق
Social Media
Posted at 5 اکتوبر-2019

لسبیلہ۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹنے سے نو افراد جاں بحق اور 11 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری نیول ہسپتال اورماڑہ منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی نیول ہسپتال میں فوری ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ اس افسوس ناک حادثے کی وجہ سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاعات ملتے ہی پاک نیوی کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ریسیکیو کر کے نیول ہسپتال اورماڑہ منتقل کیا

جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال نے افسوس ناک حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے اظہار افسوس اور زخمیوں کو فوری تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

کیا وکلاء اب اپنی عدالت خود لگا کر فیصلے کریں گے؟

ہمارے ہاں عدم برداشت روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ پولیس اور وکلاء کا کام عوام…

24 گھنٹے

طالبہ کے جھوٹے الزام پر لیکچرر کی خوکشی

محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کے لیکچرر نے اپنی ہی طالبہ کی جانب سے ہراسگی کے جھوٹے…

2 دن

شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

2 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

8 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

35 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے