بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

لڑکی سے زیادتی کے الزام میں کمسن بچے گرفتار

78 Views 0 1 ہفتہ
لڑکی سے زیادتی کے الزام میں کمسن بچے گرفتار
FACE BOOK
Posted at 12 ستمبر-2019

مظفر گڑھ۔ اٹھارہ سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں پولیس نے تین کم سن دوستوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ سول لائن پولیس نے تینوں کم سن دوستوں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تو جج برہم ہو گیا۔

عمر کا تعین کر کے دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم

عدالت نے چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار بچوں کی عمر کا تعین کر کے دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ سے بچوں کی عمر کا تعین کیلئے میڈیکل رپورٹ تیار کرانے کے بعد عدالت پیش کرے گی۔

گرفتار تین کمسن لڑکوں کیخلاف لڑکی شبانہ سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے جس کی تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ…

5 گھنٹے

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

11 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

2 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے