بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

لاہور میں خواجہ سرا کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

78 Views 0 3 ہفتے
Posted at 6 اگست-2019

لاہور میں ایک خواجہ سرا کا گلا دبا کر بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن اللہ ہو گول چکر کے قریب کوارٹر سے ایک 49 برس کے خواجہ سرا کی لاش برآمد کی گئی۔ جسے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا۔

ہلاک خواجہ سرا کی شناخت فرزند عرف فرزانہ کے نام سے ہوٸی۔ ایدھی رضاکاروں نے خواجہ سرا فرزند کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

میری فریاد سنو، رانا ثنا اللہ کی دہائی

لاہور۔ ایک دور میں پنجاب کی بااثر ترین شیخصیت سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ اپنے حریفوں کیخلاف…

7 گھنٹے
میری فریاد سنو، رانا ثنا اللہ کی دہائی

اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو…

اسلام آباد۔ ایک دور میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا محفوظ ترین علاقہ سمجھا جاتا تھا مگر…

2 دن
اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو اہلکار شہید

قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت میں قاتل…

تین سال پہلے قتل کئیے جانے والی ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت…

3 دن

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

4 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے