بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ بچہ جاں بحق

Tariq Avatar
167 Views 0 1 مہینہ
social media
Posted at 18 ستمبر-2019

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس کا بچہ انتقال کر گیا۔

شکار پور کے علاقے نووا میں ایک دس برس کے بچے کو پاگل کتے نے کاٹ لیا جس کے بعد اسے مقامی سول ہسپتال لایا گیا مگر انتظامیہ نے بتایا کہ ان کے پاس کتے کے کاٹنے کی ریبیز ویکسین نہیں ہے۔

ذخمی بچے کو لاڑکانہ لے جایا گیا مگر بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال میں بھی ریبیز ویکسین دستیاب نہیں تھی۔ احتجاج کرنے کے لیئے ماں زخمی بچے کو سڑک پر لے آئی جہاں وہ ماں کی گود میں ہی انتقال کر گیا۔

متعلقہ خبریں

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

کیا وکلاء اب اپنی عدالت خود لگا کر فیصلے کریں گے؟

ہمارے ہاں عدم برداشت روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ پولیس اور وکلاء کا کام عوام…

24 گھنٹے

طالبہ کے جھوٹے الزام پر لیکچرر کی خوکشی

محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کے لیکچرر نے اپنی ہی طالبہ کی جانب سے ہراسگی کے جھوٹے…

2 دن

شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

2 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

11 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

38 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے