بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

جھنگ ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق

173 Views 0 1 مہینہ
جھنگ ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق
Posted at 8 اگست-2019

جھنگ۔ ٹریفک قوانین سے لاعلمی یا کوئی اور وجہ ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں روز بروز اضافہ ہوتا جلا رہا ہے۔ تازہ واقعہ جھنگ میں پیش آیا۔ اس افسوس ناک ٹریفک حادثے میں پانچ خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

بس جھنگ سے لاہور جا رہی تھی کہ چنیوٹ روڈ خانوآنہ کے نزدیک بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ ہلاک ہونیوالوں کی نعشیں مقامی ہسپتال میں منتقل کر دی گئیں۔

قانونی کارروائی کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کی جائیں گے۔ مقامی پولیس نے فوری جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

4 گھنٹے

قصور میں 3 بچوں کی لاشوں نے پورے ملک کو ہلا کر…

قصور میں تین ننھے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جب کہ لاپتہ چوتھا بچہ 12 سالہ…

5 گھنٹے

دیپالپور میں 3 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

دیپالپور میں3 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار…

6 گھنٹے

برطانیہ عمران فاروق قتل کے ثبوت پاکستان کو دے گا

پاکستان کی اس یقین دہائی کے بعد کہ ملزمان کو سزائے موت نہیں دی جائے گی، برطانیہ نے…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے