بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

ہوٹل سے شراب پکڑنے پر ایکسائز آفیسر معطل

69 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 12 ستمبر-2019

چند روز پہلے لاہور کے ایلینٹو کیفے میں شراب فروخت ہونے پر ایکشن لینے والے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر مسعود بشیر وڑائچ کو معطل کر دیا گیا۔

لاہور میں شراب فروخت کرنے کا لائسنس صرف پانچ فائیو ہوٹلز کو حاصل ہے۔ جن میں پرل کانٹیننٹل، آواری، ایمبسڈر، ہولی ڈے اور رائل انٹرنیشنل ہوٹل شامل ہیں۔ یاد رہے کہ رائل انٹرنیشنل ہوٹل کا 22 برس بعد شراب کا لائسنس پی ٹی آئی کی حکومت نے جاری کیا۔ ان کے علاؤہ کوئی بھی شراب فروخت نہیں کر سکتا۔ مگر کیفے ایلینٹو میں بھی شراب فروخت ہو رہی تھی جس پر ایکسائز کے آفیسر مسعود بشیر وڑائچ نے ایکشن لیا۔

ریڈ میں انہوں نے صرف چند ویٹرز کو ہی پکڑا جس پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے شاباش دی اور یہ بھی کہا ہے بڑوں کو بھی حراست میں لینا چاہے۔

مگر اب ادارہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ مسعود بشیر وڑائچ فوری طور پر ڈائریکٹر جنرل کو رپورٹ کرے۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

5 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

1 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے