بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی کو گولیاں مار دی گئی

Tariq Avatar
51 Views 0 2 ہفتے
social media
Posted at 6 اکتوبر-2019

پشاور میں ایک لڑکے اور لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر کے لاشیں دریا میں پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے جھگڑا کے پاس واقع دریائے باڑا کے کنارے سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی کی لاشیں ملیں ہیں جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔

لڑکے کی شناخت جواد کے نام سے ہوئی ہے جو پشاور کے علاقے خالق آباد چمکنی کا رہائشی تھا۔ پولیس نے لواحقین کو اطلاع دے کر دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں کا قتل غیرت کے نام پر کیا گیا تھا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے جس کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔

متعلقہ خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات کیس کے افسر پر لاہور میں حملہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ایک عہدیدار کی گاڑی کو مشکوک افراد نے ٹکر ماری، وہ تو بال بال…

20 گھنٹے

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا کر چند میٹر گھسیٹنے والی ڈرائیور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

1 دن

مقدمہ درج کرنے پر ملزم کے اہلخانہ کا اے ایس آئی پر…

وہاڑی کے نواحی گاوں کرم پور میں منشیات کا پرچہ دینے والے اے ایس آئی کو ملزم کے…

2 دن

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

55 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے