بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

دوستی نہ کرنے پر لڑکے نے استانی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا

89 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 12 ستمبر-2019

بہاولپور میں 17 سالہ حافظ قرآن ملزم معاویہ نے دوستی نہ کرنے پر اپنی 22 سالہ ہمسائی ٹیچر فروا شکیل کو اغوا کے بعد نہ صرف جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ چھریوں کا وار کر کے اسے قتل بھی کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کو نامعلوم خاتون کی لاوارث لاش ملی جس کو بڑی سفاکیت کے ساتھ قتل کیا گیا تھا جس کی شناخت فروا شکیل کے نام سے ہوئی۔ اسی اثنا مقتولہ کے بھائی نے اپنے ہمسائے پر شبہ کی بنا پر ایف آئئ درج کروا دی ۔ جب پولیس نے تفتیش کا عمل شروع کیا تو ملزم معاویہ نے اعتراف جرم کر لیا۔

ملزم معاویہ کا کہنا تھا کہ میں نے شادی کی پیش کش کی مقتولہ نے ٹھکرا دیا جس پر غصہ آیا تو فروا شکیل کو دوستوں کی مدد سے اغوا کر کے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا پھر قتل کر دیا ۔دوسری جانب اہل علاقہ نے مقتولہ کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا کہ ملزم اور اس کے ساتھ ملوث دیگر لوگوں کو جلد سے جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائے

متعلقہ خبریں

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ…

5 گھنٹے

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

11 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

2 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے