بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

دیپالپور میں 3 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

Tariq Avatar
132 Views 0 1 مہینہ
punjab police
Posted at 17 ستمبر-2019

دیپالپور میں3 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق دیپالپور کے محلہ کوٹ دلاور خان میں وارث نامی سفاک درندے نے 3 سالہ معصوم سفیان کو اغوا کرکے بدفعلی کا نشانہ بنایا اور گلا دبا کر قتل کر دیا جس کے بعد نعش قریبی خالی پلاٹ میں پھینک دی۔

پولیس نے تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کیا جس نے پولیس حراست میں اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ بچے کو اپنے گھر لے گیا تھا جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے نے چیخ و پکار کی تو اس کا گلا دبا کر مار ڈالا۔

متعلقہ خبریں

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

کیا وکلاء اب اپنی عدالت خود لگا کر فیصلے کریں گے؟

ہمارے ہاں عدم برداشت روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ پولیس اور وکلاء کا کام عوام…

1 دن

طالبہ کے جھوٹے الزام پر لیکچرر کی خوکشی

محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کے لیکچرر نے اپنی ہی طالبہ کی جانب سے ہراسگی کے جھوٹے…

2 دن

شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

2 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

18 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

45 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے