بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

چھت پر لٹکتی تار بھٹہ مزدور کے تین افراد کھا گئی

73 Views 0 2 ہفتے
Posted at 5 اگست-2019

رائیونڈ میں گھر کی چھت پر لٹکتی تار سے لڑکی کو کرنٹ لگتا دیکھ کر باپ اور بھائی بھی بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قریب رائیونڈ کے علاقے میں لیسکو کی چھوٹی سی غفلت بھٹہ مزدور خاندان کے تین افراد کی زندگی لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھٹہ مزدور عبدالغفور بیوی بچوں کے ساتھ چھت کا کام کر رہا تھا کہ بیٹی کوثر نے بے دھیانی میں ہائی وولٹیج تار کو چھو لیا۔ کرنٹ لگتا دیکھ کر باپ اور بھائی بچانے آئے مگر تینوں موت کے منہ میں چلے گے

یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی کھبی حکومتی اہلکاروں کی ایسی غفلت پر کوئی کاروائی عمل میں لائی گئی کیونکہ بیشتر کیسسز میں متاثرہ خاندان دو وقت کی روٹی بھی پوری نہیں کر پا رہا ہوتا تو انصاف کا خرچ کہا سے پورا کرے۔

متعلقہ خبریں

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

34 منٹ

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہنوئی…

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکے نے بہنوئی اور بہن پر گولیوں برسا دی۔ بہنوئی ہلاک…

1 دن

فریال تالپور کی سہولیات کیلئے احتساب عدالت میں…

اسلام آباد۔ میگا منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری…

1 دن
فریال تالپور کی سہولیات کیلئے عدالت میں درخواست

دیربالا بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

دیر بالا۔ دہشت گردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں خیبرپختونخوا نے دی ہیں۔ اب بھی یہ صوبہ دہشت…

2 دن
دیر بالا بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے