بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

چارسدہ میں دیرینہ دشمنی اور جائیداد کا تنازع پانچ افراد کی جان لے گیا

62 Views 0 1 ہفتہ
چارسدہ میں دیرینہ دشمنی اور جائیداد کا تنازع پانچ افراد کی جان لے گیا
FACEBOOK
Posted at 10 ستمبر-2019

چارسدہ۔ انسانی خون کتنا سستا ہو گیا ہے۔ اس کا اندازہ آج کے ترقی یافتہ دور میں جائیداد کے تنازع پر ہونیوالے قتل و غارت گری سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں دو وارداتوں میں پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Facebook

پولیس کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع

پہلا واقعہ چارسدہ میں پیس آیا۔ اس واقعہ میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ دوسرا واقعہ تحصیل تنگی کے علاقہ زیم غنڈہ خیل میں جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا۔

واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ملزم ساری جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

5 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

1 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے