بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

چیئرمین نیب والدین قتل کیس میں سزائے موت پانیوالا سوتیلا بھائی بری

Tariq Avatar
64 Views 0 2 ہفتے
Express News
Posted at 7 اکتوبر-2019

لاہور۔ ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال والدین قتل کیس میں ملوث ان کے سوتیلے بھائی نوید اقبال سمیت سزائے موت کے تین ملزمان کو بری کر دیا۔ اس کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں سماعت کر رہا تھا۔

عدالت عالیہ نے ناکافی شواہد کی بنا پر ملزمان اور چیئرمین نیب کے سوتیلے بھائی نوید اقبال کو بری کر دیا۔ دیگر دو ملزمان عباس اور امین کو بھی عدم ثبوت کی بنا پر بری کیا۔ واضح رہے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے والدین کو 2011ء میں لاہور میں سفاکانہ انداز میں قتل کیا گیا تھا۔

ان کے قتل کے الزام میں سوتیلے بھائی نوید اقبال سمیت دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ قبل ازیں لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2016ء میں قتل کے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا جس کیخلاف تینوں نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جس پر آج فیصلہ سنایا گیا۔

متعلقہ خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات کیس کے افسر پر لاہور میں حملہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ایک عہدیدار کی گاڑی کو مشکوک افراد نے ٹکر ماری، وہ تو بال بال…

20 گھنٹے

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا کر چند میٹر گھسیٹنے والی ڈرائیور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

2 دن

مقدمہ درج کرنے پر ملزم کے اہلخانہ کا اے ایس آئی پر…

وہاڑی کے نواحی گاوں کرم پور میں منشیات کا پرچہ دینے والے اے ایس آئی کو ملزم کے…

2 دن

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے