بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

کھلا گٹر پانچ سالہ بچے کو نگل گیا

76 Views 0 2 ہفتے
Posted at 4 اگست-2019

لاہور میں پانچ سالہ بچہ گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ آنکھوں میں مٹی ڈالنے کے لئیے واسا حکام نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پانچ سال کا بچہ گلی میں کھیل رہا تھا۔ ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے بچہ مین ہول میں گر گیا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی مگر چھے گھنٹے کی طویل محنت کے بعد بچے کی لاش نکالی۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈھکن گلی میں ایک طرف پڑا تھا اور گٹر کھلا تھا۔ واسا حکام کے مطابق محلے میں تنور کا کام کرنے والے شخص غلام مصطفیٰ نے ڈھکن اتارا تھا مگر دوبارہ نہیں رکھا۔

تنور مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا زاہد عزیز نے مذید تحقیقات کے لئیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

27 منٹ

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہنوئی…

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکے نے بہنوئی اور بہن پر گولیوں برسا دی۔ بہنوئی ہلاک…

1 دن

فریال تالپور کی سہولیات کیلئے احتساب عدالت میں…

اسلام آباد۔ میگا منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری…

1 دن
فریال تالپور کی سہولیات کیلئے عدالت میں درخواست

دیربالا بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

دیر بالا۔ دہشت گردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں خیبرپختونخوا نے دی ہیں۔ اب بھی یہ صوبہ دہشت…

1 دن
دیر بالا بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے