بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

ڈیرہ غازی خان پولیس حراست میں ایک اور ملزم ہلاک

88 Views 0 2 ہفتے
social media
Posted at 8 ستمبر-2019

پولیس حراست میں ایک اور ملزم کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آ گیا۔ ڈیرہ غازی خان میں بکری چوری کے الزام میں پکڑا جانے والا ملزم دم توڑ گیا۔

دو روز پہلے پولیس بکری چوری کے الزام میں ایک شخص کو پکڑ کر لئے گئی۔ اہلخانہ کے مطابق دو روز تک اس کا کچھ پتہ نہیں چلا اب شہر کے کسی مقام پر اس کی نعش ملی ہے۔

مقتول کے ورثا غسل کے بعد میت کو سڑک پر لا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ورثا کا الزام ہے کہ پولیس نے ملزم پر تشدد کرکے مار دیا ہے۔ یہ ایک ہفتے میں پولیس حراست کے دوران چوتھی ہلاکت ہے جب کہ رواں سال میں 19 ملزمان حراست کے دوران موت کے منہ میں چلے گئے

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

5 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

1 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے