بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

ڈکیتی مزاحمت پر مصباح کو قتل کرنے والے کچرا چننے والے افغانی نکلے

paktv Avatar
71 Views 0 2 ہفتے
fox4kc
Posted at 9 اکتوبر-2019

گلشن اقبال کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ مصباح کو قتل کرنے والوں کو گرفتار کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم محمد نبی افغانی اسٹریٹ کرمنل ہے ایک سال پہلے یہ کچرا چنتا تھے پھر گاڑی کی بیٹریان چوری کرنا شروع کی اس کے بعد دیگر کرمنلز کے ساتھ مل کر بڑی بڑئ وارداتیں کرنے لگ گیا۔

پولیس کے مطابق کچرا چننے والے دو افغانی نوجوانوں نے مل کر واردات کی ایک ملزم سے لڑکی کے والد سے چھینا گیا موبائل فون ، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کروا لی گئی ہے جبکہ دوسرے مفرور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

courtesy social media

متعلقہ خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات کیس کے افسر پر لاہور میں حملہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ایک عہدیدار کی گاڑی کو مشکوک افراد نے ٹکر ماری، وہ تو بال بال…

20 گھنٹے

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا کر چند میٹر گھسیٹنے والی ڈرائیور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

1 دن

مقدمہ درج کرنے پر ملزم کے اہلخانہ کا اے ایس آئی پر…

وہاڑی کے نواحی گاوں کرم پور میں منشیات کا پرچہ دینے والے اے ایس آئی کو ملزم کے…

2 دن

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

52 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے