بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل پکڑا گیا

122 Views 0 1 مہینہ
Posted at 20 اگست-2019

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ نے پولیس کے حوالے کر دیا۔

Pic by police لڑکی بن کر پکڑے جانے والا وکیل

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں وکیل لڑکی بن کر ایک محلے میں آیا۔ اس کا اعتماد کہے یا بھلکڑ پن، وکیل نے چادر تو لڑکی والی اوڑھ لی مگر جوتے نہیں بدلے جس کی وجہ سے اہل محلہ کو شک ہو گیا۔

بار بار چکر لگانے والے وکیل کو روک کر جب لوگوں نے تفتیش کی تو سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور وکیل صاحب کو دھر کر تھانے لے گئی۔

متعلقہ خبریں

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ…

5 گھنٹے

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

11 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

2 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے