بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

لاہور میں کار میں بیٹھی لڑکی کا دن دیہاڑے قتل

75 Views 0 2 ہفتے
Posted at 10 اگست-2019

لاہور میں نجی کار سروسز پر سفر کرنے والی 25 سالہ لڑکی کو ایک شخص دن دیہاڑے گاڑی میں ہی گولی مار کر فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ بند روڈ سے ایک لڑکی نے نجی ٹیکسی سروس سے لبرٹی جانے کے لئیے کار بک کرائی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی کے کہنے پر ڈرائیور نے گاڑی بند روڈ سے گزاری۔ لڑکی نے ایک جگہ رکنے کا کہا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو ایک شخص ملنے آیا اور تھوڑی دیر بعد وہ شخص کار میں بیٹھی لڑکی کو گولی مار کر فرار ہو گیا۔ اس واقع کے بعد بڑی تعداد میں اہل محلہ جمع ہو گئے اور پولیس کی نفری بھی پہنچ گئی۔ جس نے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو…

اسلام آباد۔ ایک دور میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا محفوظ ترین علاقہ سمجھا جاتا تھا مگر…

2 دن
اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو اہلکار شہید

قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت میں قاتل…

تین سال پہلے قتل کئیے جانے والی ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت…

2 دن

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

3 دن

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہنوئی…

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکے نے بہنوئی اور بہن پر گولیوں برسا دی۔ بہنوئی ہلاک…

4 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے