بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

قانون صاحب ریسٹورنٹ مالک کو بھی پکڑے

79 Views 0 2 ہفتے
Posted at 8 ستمبر-2019

پنجاب پولیس کے انصاف کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے۔ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ پر پولیس نے چھاپہ مارا جہاں شراب کی فروخت جاری تھی مگر حراست میں محض غریب ویٹرز کو لیا۔

لاہور شہر میں شراب فروخت کرنے کا لائسنس صرف پانچ ہوٹلز کو دستیاب ہے۔ اور ائیرپورٹ کے قریب بننے والے پانچویں ہوٹل کو لائسنس پی ٹی آئی کی حکومت نے دیا جو لاہور میں کسی ہوٹل کو تقریبا 22 برس بعد دیا گیا۔

اس سے پہلے پی سی، آواری، ہولی ڈے ان اور ایمبسڈر ہوٹل شامل ہیں۔ ان کے علاؤہ کسی کو بھی الکوحل بیچنے کی اجازت نہیں۔ لاہور کے ایک نئے ریسٹورنٹ میں شراب کی فروخت شروع ہوئی تو قانون پہنچ گیا اور انصاف کرتے ہوئے محض ویٹرز کو ہی اٹھا کر لے آئے یہاں تک کہ پنجاب حکومت کے ترجمان نے بھی ٹویٹ کیا کہ ہوٹل مالک کو بھی پکڑو۔

متعلقہ خبریں

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ…

5 گھنٹے

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

11 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

2 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے