بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او کے خلاف پہلا مقدمہ درج

65 Views 0 1 ہفتہ
File
Posted at 11 ستمبر-2019

غیر قانونی حراست پر پولیس افسران پر مقدمات درج ہونا شروع, فیصل آباد میں شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز نے ہدایت نامہ جاری کیا تھا۔ پولیس حراست میں تشدد سے ہلاکت کا پرچہ ڈی پی او اور ایس ایچ او کے خلاف درج ہوگا، غیر قانونی حراست یا ٹارچر سیل کی صورت میں پرچہ بھی ایس ایچ او کے خلاف ہوگا۔

زرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ کے ایس ایچ او بشیر نول اور تفتیشی افسر اے ایس آئی عنصر کے خلاف ایس پی صدر نعیم شہزاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

5 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

1 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے