بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

شیشہ نہ دینے پر لاہور میں خاتون نے سیل گرل کو پیٹ ڈالا

77 Views 0 2 ہفتے
Posted at 12 اگست-2019

لاہور میں پیکجز مال میں ایک خاتون نے شیشہ نہ دینے پر ایک سیل گرل کو سر عام فرش پر گھسیٹا۔ جو چھڑوانے آیا اسے بھی تھپڑ دے مارا۔ واقعہ کی ویڈیو نیچے فیس بک لنک میں دیکھ سکتے ییں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2253116641452879&id=1937396206358259

تفصیلات کے مطابق ایک خاتون نے سیل گرل سے شیشہ مانگا تو اس نے خاتون کو بتایا کہ یہاں شیشہ نہیں اگلے کاؤنٹر پر جا کر دیکھ سکتیں ہیں۔اس ناں کو خاتون نے اپنی توہین سمجھ لیا اور سیل گرل کو پیٹنا شروع کر دیا۔

چھڑوانے پر عورت نے لڑکے کو بھی تھپڑ دے مارا

خاتون نے لڑکی کو بالوں سے فرش پر گھسیٹا۔ جس نے بھی چھڑوانے کی کوشش کی اسے بھی تھپڑ دے مارا۔
خاتون کے مطالبے پر لڑکی نے معذرت بھی کی مگر خاتون نے کہا کہ اونچی سوری بولو مجھے صیح سنائی نہیں دیا۔ وہاں کھڑے لوگوں نے خاتون کی اس حرکت کو کڑا ظلم قرار دیا اور چند نے تو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر انصاف کی اپیل بھی کی۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو…

اسلام آباد۔ ایک دور میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا محفوظ ترین علاقہ سمجھا جاتا تھا مگر…

2 دن
اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو اہلکار شہید

قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت میں قاتل…

تین سال پہلے قتل کئیے جانے والی ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت…

2 دن

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

3 دن

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہنوئی…

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکے نے بہنوئی اور بہن پر گولیوں برسا دی۔ بہنوئی ہلاک…

4 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے