بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

سی ٹی او کی ہٹ دھرمی نے ٹریفک وارڈن کی جان لے لی

90 Views 0 2 ہفتے
Social media
Posted at 9 ستمبر-2019

ایک اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن ٹریفک پولیس کی آفسر شاہی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ دو روز سے سخت خراب طبعیت پر بھی چھٹی نہ ملی، بالآخر آج دم توڑ گیا۔

چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک کی بے حسی دیکھے، بخار میں بھی اپنے ماتحت کو چھٹی نہ دی۔ راوی روڈ سیکٹر میں تعنیات اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن جاں بحق ہو گیا۔ زرائع کے مطابق اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن ساجد نے دو روز پہلے سی ٹی او سے چھٹی کی درخواست کی لیکن اس کو چھٹی نہیں دی گئی۔ دو روز سے طبعیت خراب تھی مگر چھٹی نہ ملنے پر لگاتار فرائض سر انجام دیتا رہا، اتوار کو ڈیوٹی کے دوران حالت بگڑنے پر اسے میو ہسپتال لے جایا گیا۔

مگر اب کافی دیر ہو چکی تھی۔ بیلٹ نمبر 182 اور ٹریفک پولیس کی وردی پہنے ساجد ہمیشہ کے لئیے اس دنیا سے چلا گیا۔
محرم الحرام کی وجہ سے پولیس اہلکاروں کو چھٹی ملنا مشکل ضرور ہے مگر ایسی مجبوری میں بھی چھٹی نہ دینا افسر شاہی کے سوا کچھ نہیں۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

5 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

1 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے