بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

رنجیت سنگھ کے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج

64 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 13 اگست-2019

لاہور کے شاہی قلعہ میں دو افراد نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے پر حملہ کر کے ایک بازو توڑ دیا، پولیس نے دونوں حملہ آوروں کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کا مقدمہ درج کر دیا۔

شاہی قلعہ میں دو افراد معذور بن کر داخل ہوئے جن کے پاس پانچ فیٹ کے ڈانڈے تھے۔ دونوں نے مجسمے کے پاس پہنچتے ہی حملہ کر دیا جس سے مجسمے کا بازو ٹوٹ گیا۔ مجسمے پر معمور سیکورٹی گارڈز نے دونوں کو دبوچ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تھانہ ٹبی سٹی میں دونوں حملہ آوروں کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان کے نام حافظ محمد اسد اور عدنان مقبول ہیں۔

متعلقہ خبریں

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

13 گھنٹے

اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو…

اسلام آباد۔ ایک دور میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا محفوظ ترین علاقہ سمجھا جاتا تھا مگر…

2 دن
اسلام آباد پولیس ناکے پر فائرنگ میں دو اہلکار شہید

قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت میں قاتل…

تین سال پہلے قتل کئیے جانے والی ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے والدین نے عدالت…

2 دن

لڑکی سے لڑکی بن کر ملنے ایا وکیل…

رحیم یار خان میں لڑکی کا روپ دھارنے والا وکیل جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیا۔ اہل محلہ…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے