بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

تجھے کہہ رہا ہوں چپ کر جا

72 Views 0 2 ہفتے
Social media
Posted at 8 ستمبر-2019

پنجاب پولیس کا ایک اور عظیم کارنامہ سامنے آیا ہے۔ بابا فرید گنج شکر کے عرس کے موقع پر پولیس افسر نے لائن میں کھڑے ایک بزرگ شہری کو گریبان سے کھینچ کر باہر دھکیل دیا۔

یہ واقع وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کے شہر پاکپتن کا ہے جہاں بابا فرید گنج شکر کے مزار میں داخل ہونے کے لئیے زائرین لائن میں کھڑے تھے۔ اس دوران پولیس افسر ایک بزرگ شخص کو چھپ رہنے کا کہہ رہا تھا۔

پولیس افسر نے اس شہری کو دھکے دئیے

بزرگ شہری نے بولا میں کیوں چھپ رہو، لائن میں کھڑے زائرین نے بزرگ کو خاموش رہنے کا کہا اور پولیس افسر کی منت سماجت بھی کی۔(اس واقع کی ویڈیو کا لنک )نیچے دیا گیا ہے

پنجاب پولیس کی ایک اور بہادری کا کارنامہ سامنے ا گیا۔ اس بار وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کا شہر پاکپتن منتخب کیا گیا۔…

Posted by Paktv.tv on Sunday, 8 September 2019

اسی دوران پولیس افسر نے غصے میں بزرگ کو گریبان سے پکڑ کر لائن سے باہر دھکیل کر وہاں سے جانے کو کہا۔ اس واقع کی ویڈیو بھی وہی کھڑا ایک شخص نے بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نے پنجاب پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ خبریں

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ…

5 گھنٹے

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

11 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

2 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے