بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

انصاف نہیں مل رہا، لیڈی کانسٹیبل نے استعفی دے دیا

63 Views 0 2 ہفتے
Social media
Posted at 8 ستمبر-2019

اپنے ہی پولیس ڈیپارٹمنٹ سے دھوکہ ملنے پر کانسٹیبل فائزہ نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا۔ بولی کہ مجھے انصاف کی کوئی امید نہیں۔

تین روز پہلے کانسٹیبل فائزہ کو فیروز والا کچہری میں وکیل احمد مختار نے تھپڑ مارا۔ فائزہ نے وکیل کو کچہری کے دروازے پر گاڑی پارک کرنے سے منع کیا تھا۔

اس واقع نے حکومتی حلقوں میں بھی ہلچل مچا دی۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کیا مگر ملزم کا نام ہی ٹھیک نہیں لکھا تھا جس سے اگلے ہی روز ضمانت ہو گئی۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے آئی جی پر کڑی تنقید کی جب کہ پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی نے کہا کہ بھارت سے کیا گلہ ہمارے اپنے محافظ عزتیں اچھال رہے ہیں۔

فائزہ کا کہنا ہے کہ انہیں دھمکیاں دی جا رہیں ہیں، زہنی تناؤ کا شکار ہو چکی ہیں اس لئیے پولیس میں نوکری نہیں کر سکتی۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا…

اسلام آباد۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل ہو گئی۔ یہ واقعہ فیض آباد…

5 گھنٹے
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بہن اور اسکے ساتھی کا قتل

سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

آج کل بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی وجہ سے ایسے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں جنہیں دیکھ…

1 دن
سرکاری اہلکار رواداری سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں

چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

چونیاں۔ ملک بھر میں کم عمر بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں افسوس ناک حد تک…

1 دن
چونیاں میں درندگی، تین پھولوں کو انصاف دلانے کیلئے شہری سراپا احتجاج

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے سندھ میں 10 سالہ…

سندھ کے علاقے شکار پور میں ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے کی وجہ سے 10 برس…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے