بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

اس سال پاکستان میں 13 سو چار بچے زیادتی کا شکار ہوئے

paktv Avatar
120 Views 0 1 مہینہ
Posted at 19 ستمبر-2019

پاکستان میں رواں سال ہر روز سات بچے جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن میں زیادہ تعداد بچیوں کی ہے۔ یہ اعدادوشمار ان کیسسز کی تحقیقات کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے سامنے آئے ہیں۔

غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کی رپورٹ جاری کی گئی جس کے مطابق پاکستان میں رواں سال میں اب تک 13 سو چار بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا چکا ہے. جن میں 729 بچیاں جبکہ 575 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں پچاس بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے.

کم عمری میں شادی کے چالیس واقعات پیش آئے جبکہ ایک بچی کو ونی بھی کیا گیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ 12 بچوں اور بچیوں کو مدرسے میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جنسی تشدد کا شکار بننے والے بچوں کی سب سے زیادہ تعداد عثمان بزدار کے صوبے پنجاب کی ہے. پنجاب میں 652, سندھ میں 452, بلوچستان میں 32 جبکہ اسلام آباد میں نوے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا.

خیبرپختونخوا میں 51 ، آزاد کشمیر میں 18 اور گلگت بلتستان میں تین بچے درندگی کی بھینٹ چڑھے۔ رواں سال 1145 واقعات پولیس میں رپورٹ ہوئے جب کہ 38 واقعات پولیس نے رپورٹ نہیں کئیے۔

متعلقہ خبریں

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

کیا وکلاء اب اپنی عدالت خود لگا کر فیصلے کریں گے؟

ہمارے ہاں عدم برداشت روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ پولیس اور وکلاء کا کام عوام…

24 گھنٹے

طالبہ کے جھوٹے الزام پر لیکچرر کی خوکشی

محمڈن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کے لیکچرر نے اپنی ہی طالبہ کی جانب سے ہراسگی کے جھوٹے…

2 دن

شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

2 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

10 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

37 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے