بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

ابتدائی طبی امداد نہ ملنے پر طالبعلم یونیورسٹی میں دم توڑ گیا

paktv Avatar
67 Views 0 3 ہفتے
Posted at 4 اکتوبر-2019

نجی یونیورسٹی میں بی بی اے سیکنڈ ائیر کا طالبعلم سیڑھیوں میں بے ہوش ہوا اور پھر کچھ دیر بعد وہی جان کی بازی ہار گیا

تفصیلات کے مطابق بی بی اے سیکنڈ ائیر کا طالبعلم سیڑھیوں میں گر گیا لیکن یو نیورسٹی میں ایمبولینس اور ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے اسے فوری فرسٹ ایڈ نہ مل سکی جہان وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

یونیورسٹی طلبا و طالبات نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی میں نہ ڈاکٹر موجود تھا نہ کوئی ایمبولینس جس سے اسے فوری طبی امداف دی جاتی لیکن جب اسے اسپتال لے جانے کے لیے گاڑی منگوائی گئی تو اسے بھی اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ تاخیر سے اسپتال پہنچانے کے باعث اس کی موت ہوئی ۔

متعلقہ خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات کیس کے افسر پر لاہور میں حملہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ایک عہدیدار کی گاڑی کو مشکوک افراد نے ٹکر ماری، وہ تو بال بال…

20 گھنٹے

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا کر چند میٹر گھسیٹنے والی ڈرائیور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

1 دن

مقدمہ درج کرنے پر ملزم کے اہلخانہ کا اے ایس آئی پر…

وہاڑی کے نواحی گاوں کرم پور میں منشیات کا پرچہ دینے والے اے ایس آئی کو ملزم کے…

2 دن

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

51 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے