بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

وزیراعظم اورآرمی چیف ملاقات میں کن امور پر تبادلہ خیال ہوا

157 Views 0 1 مہینہ
Posted at 18 جولائی-2019

اسلام آباد۔ سابق دور حکومت میں چیف ایگزیکٹو اور اداروں کے مابین ہم آہنگی نہ ہونے کا ملک کو سخت نقصان پہنچا۔ اب خوش قسمتی سے وزیراعظم عمران خان اور ادارے ایک ہی پیج پر ہیں اور تمام فیصلے اتفاق رائے سے کئے جا رہے ہیں۔ ان کے خوشگوار اثرات آنیوالے وقت میں عوام کو ملیں گے۔

Courtesy Gnn

اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور زیر غور آئے

اب وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں اہم ملکی اور علاقائی صورتحال، باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیتہوئی۔ یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سول و عسکری قیادت کے مابین ہونیوالی اہم ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور زیر غور آئے۔

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے امور زیر بحث آئے

افغانستان سمیت خطے کے دیگر امور پر بھی غور ہوا۔ امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد افغان امن عمل کے بارے میں بھی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے حوالے سے امور زیر بحث آئے۔

واضح رہے وزیراعظم عمران 22 جولائی کو تین روزہ امریکی دورے پر روانہ ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ امریکی اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کی پاکستانی بزنس مینوں سے بھی ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں۔

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

2 گھنٹے

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو…

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

6 گھنٹے
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

7 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

عمران خان کا واحد فیصلہ جس پر کسی…

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں تین سال کی…

22 گھنٹے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے