بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

سپاہ سالار اعلٰی کا کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دینے کا اعلان

paktv Avatar
304 Views 0 3 مہینے
Posted at 6 اگست-2019

راولپنڈی۔ پاک فوج نہ صرف ملک کی دفاعی بلکہ نظریاتی سرحدوں کی بھی محافظ ہے۔ دشمن نے جب بھی للکارا پاک فوج نے اس کا منہ توڑ جواب دیا اور آئندہ بھی دیتی رہے گی

پاک فوج کشمیر کو بھارتی تسلط سے چھڑانے کیلئے ہر کشمیریوں کا ہمیشہ ساتھ دیتی رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی۔ بانی پاکستان نے بھی کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ قرار دیا تھا اور پاک فوج بھی کشمیریوں کے منصفانہ جدوجہد کی ہر عالمی فرم پر اخلاقی اور سفارتی حمایت کرتی ہے۔

آج مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی مذموم فیصلے اور خطے کے سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دوٹوک اعلان سامنے آ گیا ہے کہ کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں بھارتی اقدامات کیخلاف حکومتی موقف کی بھرپور حمایت کا بھی اعلان کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی تسلط کو قانونی بنانیوالے آرٹیکل 370 کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔ اب بھارت نے خود کھوکھلے بہانے کو ختم کر دیا۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ پاک فوج کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی کامیابی تک ساتھ دے گی۔ پاک فوج اپنی ذمہ داریاں نبھانے سے کبھی غافل نہیں ہوئی۔ پاک فوج کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔…

1 مہینہ
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

1 مہینہ
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی…

1 مہینہ
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

2 مہینے
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

15 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

42 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے