بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

281 Views 0 1 مہینہ
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق
Posted at 20 اگست-2019

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک دو دن نہیں بلکہ سالہا سال کی محنت سے کمایا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں بھی پاک فوج نے ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اب دہشت گردی کیخلاف شہادتوں کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔

اسے نوکری سے برخاست کر کے جیل بھیج دیا

پوری قوم کو پاک آرمی کے کارناموں پر فخر ہے۔ پاک آرمی کا سب پر بڑا فخر ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنا ہے۔ پاک فوج ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پہلے بھی آرمی افسران کو سزائیں دیتی رہی ہے۔ اب ایک اور حاضر سروس میجر کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اختیارات کے غلط استعمال پر عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی۔

میجر کا کورٹ مارشل کیا گیا ہے۔ اسے نوکری سے برخاست کر کے عمر قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے میجر کو عمر قید کی سزا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

متعلقہ خبریں

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

5 دن
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی…

1 ہفتہ
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو مزید ایک ٹرم مل گئی

اسلام آباد۔ پاک آرمی کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی…

1 مہینہ
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری، دو مزید شہری شہید

راولپنڈی۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد مودی سرکار نے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر…

1 مہینہ
ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری، دو مزید شہری شہید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے