بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

قمر جاوید باجوہ نے دفاعی صنعت کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو ضروری کیوں قرار دے دیا

Tariq Tariq
309 Views 0 4 مہینے
قمر جاوید باجوہ نے دفاعی صنعت کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو ضروری کیوں قرار دے دیا
Posted at 19 جولائی-2019

راولپنڈی۔ ملکی ترقی کیلئے سد ضروری ہے کہ حکومت اور تمام ادارے ایک پیج پر ہوں۔ خوش قسمتی سے موجودہ حکومت اور پاک آرمی آج ایک ہی صفحہ پر ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم عمران نے اقتصادی کونسل بنائی کر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی شمولیت بھی اس میں یقینی بنائی۔

CourtesySamaa

دفاعی پیداوار کیلئے حکومتی اداروں کے ساتھ نجی شراکت داری ضروری

اب آرمی چیف نے دفاعی صنعت کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ضروری قرار دے دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی انحصاری کے موضوع پر آج سیمینار ہوا۔اس سیمینار میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔

دفاعی پیداوار کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے وسیع مواقع موجود

اس موقع پر آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ دفاعی پیداوار کیلئے حکومتی اداروں کے ساتھ نجی شراکت داری ضروری ہے۔ دفاعی پیداوار کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ خودانحصاری کی پالیشی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر کو ضروری قرار دے دیا۔

اس سمینیار میں وفاقی وزرا زبیدہ جلال، فواد چودھری اور عبدالرزاق داؤد نے شرکت کی۔ زبیدہ جلال اور فواد چودھری نے ملکی دفاع پیداوار کو مفید بنانے کے موضوع پر اظہار خیال بھی کیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے قومی سلامتی میں خودمختاری دفاعی صنعت کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

متعلقہ خبریں

پاک آرمی اپنی بجلی پیدا کریں گی

پاکستان آرمی اپنی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے آرمی بجٹ میں 15 ارب…

5 دن

بیوی شوہر کا واٹس ایپ نمبر اپنے موبائل پر بھی چلا سکیں…

اب آپ ایک نمبر کا واٹس ایپ اکاونٹ ایک سے زائد فون پر بھی چلا سکیں گے۔ واٹس…

2 ہفتے

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

3 ہفتے

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

1 مہینہ

تازہ ترین

کلبھوشن کی ہائی کورٹ تک رسائی کے لیئے آرمی ایکٹ میں ترمیم

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ہائی کورٹ میں اپیل کا حق دینے کے لیئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی…

9 منٹ

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

25 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

3 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے