بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

نیوی آفیسرزاور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازت

Tariq Tariq
332 Views 0 3 مہینے
نیوی آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازت
Posted at 18 اگست-2019

اسلام آباد۔ صدر مملکت ہر سال پاک بحریہ کے آفیسران اور سیلرز کی قومی خدمات پر انہیں ملٹری اعزازت سے نوازتے ہیں۔ اس مرتبہ بھی نیوی آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازات کی منظوری دے دی گئی۔ دشمن کی آبدوزوں کا سراغ لگانے والے لیفٹننٹ کمانڈر حمیر افتخار کو ستارہ بسالت سے نوا زانے کی منظوری جبکہ لیفٹننٹ کمانڈر خرم داؤد کو تمغہ بسالت کی منظوری دی گئی۔

پاک بحریہ کے 3 رئر ایڈمرل کو ہلال امتیاز عطا کیا گیا

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ دونوں افسران نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران دشمن کی جدید آبدوز کا سراغ لگایا تھا۔ صدر مملکت نے کیپٹن ایلیا حسن کو بھی ستارہ بسالت سے نوازنے کی منظوری دی۔ ایلیا حسن نے اپنی آبدوزوں کی دشمن کے پانیوں میں کامیابی سے طویل مدتی کامیاب آپریشن کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ یہ کارنامے پاکستان نیوی کی اعلٰی صلاحیتوں کا ثبوت ہیں۔

پاک نیوی کے جن مزید افسران کو اعزازات سے نوازا گیا۔ ان میں پاک بحریہ کے 3 رئر ایڈمرل کو ہلال امتیاز، 14 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) عطا کیا گیا۔ 14 نیوی افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) عطا کیا گیا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاک نیوی کے دو افسران کو ستارہ بسالت، دو آفیسرز اور 6 جوانوں کو تمغہ بسالت دینے کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں

پاک آرمی اپنی بجلی پیدا کریں گی

پاکستان آرمی اپنی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے آرمی بجٹ میں 15 ارب…

2 ہفتے

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔…

2 مہینے
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

2 مہینے
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی…

2 مہینے
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

2 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

1 گھنٹہ

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

49 منٹ

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے