بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

معاشی خودمختاری کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں۔ آرمی چیف

117 Views 0 4 ہفتے
معاشی خودمختاری کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں۔ آرمی چیف
Posted at 28 جون-2019

راولپنڈی۔ پاکستان آج اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ سپاہ سالار اعظم کو بھی اس اس بات کا شدت سے احساس ہے۔ دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لیکر پاک فوج نے ثابت کیا کہ وہ ہر قومی ایشو پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ اب آرمی چیف نے ایک قدم اور آگے حکومتی اقدامات کی کامیابی کیلئے سب کو کردار ادا کرنے کا کہا ہے۔

Courtesy Twitter

اب وقت آ گیا ہے کہ سب ایک قوم بن کر سوچیں

ان کا کہنا ہے کہ معاشی خودمختاری کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں۔ پاکستان اس وقت مشکل معاشی حالات سے گزر رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی معیشت پر سیمینار سے مہمان خصوصی کے حیثیت سے مدعو تھے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات کی کامیابی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

معاشی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی تصور نہیں

اب وقت آ گیا ہے کہ سب ایک قوم بن کر سوچیں۔ معاشی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی تصور نہیں۔ قومی امور پر کھل کر بات کرنے کی ضرورت ہے۔ اس طرح کے مذاکرے اور سیمینار مسلسل ہونے چاہئیں۔ تمام تر مشکلات کے باوجود معاشی حالات سے نکلنے کیلئے پرامید ہیں۔سیمینار سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیر اعلٰی کے مشیر برائے معاشی امور ڈاکٹر سلمان شاہ سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ خبریں

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

16 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

16 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

17 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے