بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری، دو مزید شہری شہید

Tariq Tariq
321 Views 0 3 مہینے
ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری، دو مزید شہری شہید
Posted at 19 اگست-2019

راولپنڈی۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد مودی سرکار نے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کیلئے ایل او سی پر مسلسل فائرنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ پچھلے چار روز میں چار پاکستانی جوان شہادت کا درجہ پا چکے ہیں۔

پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک

اب انڈین فوج نے تتہ پانی سیکٹر کی شہری آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے مارٹر گولے اور راکٹ چلائے جس سے دو بزرگ شہری شہید ہو گئے۔ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آئی کے مطابق بھارت ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹر میں مارٹر اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل فائر کئے جس سے دو شہری شہید ہو گئے۔

شہدا میں 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شامل ہیں۔ دونوں بزرگ شہری نگرائی کے رہائشی تھے۔

متعلقہ خبریں

پاک آرمی اپنی بجلی پیدا کریں گی

پاکستان آرمی اپنی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے آرمی بجٹ میں 15 ارب…

2 ہفتے

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔…

2 مہینے
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

2 مہینے
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی…

2 مہینے
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

4 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

3 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

34 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے